کیا  بجٹ 2021شہر کے لیے بہترین ثابت ہو گا؟

کیا بجٹ 2021شہر کے لیے بہترین ثابت ہو گا؟

سٹی کونسل نے 2021بجٹ کی منظوری دی ہے جس پر میئر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ شہر کی تاریخ کا مشکل ترین بجٹ ہے۔
انکا مذید کہنا ہے کہ کرونا کے مدِ نظر حالات پر جو اثرات ہوۓ ہیں اسکو دیکھتے ہوۓیہ بجٹ بہت مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔
تازہ ترین یہ ہے کہ کونسل نے 13.98 بلین ڈالر کا آپریٹنگ بجٹ اور 44.7 بلین ڈالر کا 10 سالہ سرمایہ بجٹ پیش کیا ہے جس کی منظوری دی جا چکی ہے اور اب یہ بجٹ زیرِ بحث ہے۔