اسٹیٹمنٹ جمع کرانے میں ناکامی پر جرمانے میں کمی کا مطالبہ

اسٹیٹمنٹ جمع کرانے میں ناکامی پر جرمانے میں کمی کا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اپنی بجٹ تجا ویز میں حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ مقر رہ وقت پراسٹیٹمنٹ جمع کرانے میں نا کامی پر جرمانے کی شر ح کو2500 روپے روزانہ سے کم کرکے 500 روپے روزانہ کیا جا ئے اور جسکی زیادہ سے زیادہ شر ح10ہزار روپے ہو کیونکہ مو جو دہ شر ح سے ٹیکس د ہندہ پر جرمانے کا بوجھ بہت زیادہ بڑ ھ جا تا ہے اور کئی کیسز میں عملاًجر مانہ کی رقم اسکے ٹیکس کی اصل رقم سے بھی زیادہ بڑ ھ جا تی ہے ، ٹیکس دہندہ سے جو جرمانہ وصول کیا جاتا ہے وہ اس معا وضہ سے بہت کم ہے جو کہ فیڈرل بو رڈ آف ریو نیو (ایف بی آر)کی ادائیگی میں تا خیر کی وجہ سے ٹیکس دہند ہ کو کائیبور+0.5 کی شر ح سے دیتا ہے ، چنا نچہ ایف پی سی سی آئی نے تجو یز پیش کی ہے کہ جر مانہ کی وصو لیابی اور معاوضہ کی ادائیگی یکسا ں شر ح سے کی جا ئے۔