سام سنگ کامتعددسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا ا علان

سام سنگ کامتعددسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا ا علان

سام سنگ کمپنی نے متعددسمارٹ فونز کی قیمتوںمیں کمی کا ا علان کردیا حفیظ سینٹر مین سام سنگ کی جانب سے میڈیا بریفنگ میں سام سنگ پاکستان و افغانستان کے ہیڈ آف موبائل ڈویڑن عمر گھمن اور برینڈ ایمبسڈر قومی کرکٹر فخر زمان نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ہیڈ آف موبائل ڈویڑن پاکستان افغانستان عمر گھمن کا کہنا تھا موبائل فون انڈسٹری میں قیمت بڑھ رہی ہے۔ مگرسام سنگ نے اکثر سمارٹ فونز کی قیمتیں کم کر دی ہیں برینڈ ایمبسڈر قومی کرکٹر فخر زمان کا کہنا تھا سام سنگ جے 7کور کی قیمت بھی کم ہوگئی۔