زارا اکبر کی لندن میں میوزیکل نائٹ میں شاندار پرفارمنس

زارا اکبر کی لندن میں میوزیکل نائٹ میں شاندار پرفارمنس

 اداکارہ زارا اکبر نے لندن میں ہونیوالی میوزیکل نائٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے پاکستانیوں کے ساتھ گوروں کے دل بھی جیت لییاداکارہ زارا اکبر ایک ثقافتی طائفے کے ہمراہ لندن گئی تھیں جہاں گزشتہ شب انہوں نے میوزیکل نائٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے ہال میں موجود شرکا سے بھرپور داد حاصل کی۔ اس موقع پر گلوکار مظہر راہی اورمزاحیہ اداکار سعید نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔بتایا گیا ہے کہ زارا اکبر لندن میں قیام کے دوران بیگم کلثوم نواز کی تیمار داری کیلئے بھی جائیں گی۔