منیش منجریکر نے ودیوت جموال کیساتھ شروتی ہاسن کو کاسٹ کر لیا

منیش منجریکر نے ودیوت جموال کیساتھ شروتی ہاسن کو کاسٹ کر لیا

بالی ووڈ ہدایتکار منیش منجریکر نے اپنی نئی فلم کیلئے ودیوت جموال کیساتھ شروتی ہاسن کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکار منیش منجریکر نے اپنی نئی فلم کیلئے ودیوت جموال کے نام کا اعلان کیا اور اب انہوں نے فلم کی اداکارہ کے نام کا بھی اعلان کر دیا ہے ،فلم میں ودیوت جموال کیساتھ شروتی ہاسن جلوہ گر ہوں گی۔ فلم میں شروتی ایک دیہاتی لڑکی کا کردارادا کریں گی۔