بالی ووڈ کے کنگ خان پھر سے مومی مجسمہ بن گئے

بالی ووڈ کے کنگ خان پھر سے مومی مجسمہ بن گئے

بالی ووڈ کے کنگ خان ایک بار پھر سے مومی مجسمہ بن گئے۔ شاہ رخ خان کا مومی مجسمہ نئی دہلی کے مادام تساو میوزیم کی زینت بنادیا گیا ہے جہاں ان کے ساتھ سیلفی لینے والوں کو رش اوربھی بڑھ گیا ہے۔کنگ خان کا مجسمہ لندن میں2007میں مادام تساو میوزیم میں رکھا گیا تھا جس کے بعد ان کا دوسرا مومی مجسمہ اب نیو دہلی کے میوزیم کی زینت بنایا گیا ہے۔