بپاشا باسو کا بالی ووڈانڈسٹری سے بریک لینے کافیصلہ

بپاشا باسو کا بالی ووڈانڈسٹری سے بریک لینے کافیصلہ

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ طویل عرصہ کام کرنے کے بعد بالی ووڈانڈسٹری سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو نے کہا کہ میں 15 سال کی عمر سے کام کر رہی ہوں اور اس دوران میں نے کبھی بھی کام سے طویل بریک نہیں لیا تاہم اب میں نے بریک لینے کافیصلہ کرلیا ہے۔