صرف چند دن میں نے یہ گھریلو ٹوٹکا استعمال کیا اور میرے بال پھر سے گھنے ہوگئے“ پاکستانی خاتون نے نسخہ بتادیا، جان کر آپ کا بھی سب سے بڑا مسئلہ باآسانی حل ہوجائے گا

صرف چند دن میں نے یہ گھریلو ٹوٹکا استعمال کیا اور میرے بال پھر سے گھنے ہوگئے“ پاکستانی خاتون نے نسخہ بتادیا، جان کر آپ کا بھی سب سے بڑا مسئلہ باآسانی حل ہوجائے گا

اکثر خواتین کو بال گرنے یا کمزور ہونے کی شکایت پیش آتی رہتی ہے اور وہ طرح طرح کے ٹوٹکے آزما کر انہیں مزید خراب کرلیتی ہیں لیکن اب ایک پاکستانی خاتون نے ایسا آزمودہ نسخہ بتادیا ہے جو صرف 4 ہفتوں کے اندر بالوں کو گھنا کردیتاہے۔
ویب سائٹ مینگوباز پر ایک خاتون نے اپنے آرٹیکل میں بتایا کہ اس کی سہیلی کی شادی تھی لیکن اس کے بال بہت کم تھے جس پر میں نے اسے ایک نسخہ بتایا اور اس سے وعدہ لیا کہ وہ ہر روز یہ تیل باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرے گی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس کی سہیلی نے دفتر میں حلف اٹھایا کہ وہ سب لوگوں کے سامنے یہ تیل ہر روز 15 منٹ تک لگائے گی ۔