پرنس عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے

پرنس عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے

ریاض: سعودی عرب کے پرنس عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی عرب کی رائل کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ بدھ کو شہزادہ عبد العزیز بن بندر کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ریاض کی مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔