دنیا کا سب سے خطرناک رہنماء کون ہے ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

دنیا کا سب سے خطرناک رہنماء کون ہے ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف


ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی امریکی صدر سے متعلق یادداشتوں پر مبنی کتاب 14 جولائی کو مارکیٹ میں آئے گی240 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں میری ٹرمپ نے امریکی رہنما کو دنیا کا خطرناک ترین شخص قرار دیا ہے۔