جامعہ ریاض الجنۃ میں عرس خواجگان عقیدت و احترام سے منایا گیا

جامعہ ریاض الجنۃ میں عرس خواجگان عقیدت و احترام سے منایا گیا

جامعہ ریاض الجنۃ میں حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی اجمیری غریب نواز ؒ کی برسی کے موقع پر عرس خواجگان اور حضرت شیخ قاری احمد بشیر الدین کی اہلیہ کے چہلم کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا انعقاد 24مارچ بروز ہفتہ جامعہ ریا ض الجنۃمسی ساگا میں کیاگیا جس میں عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے شرکاء کیلئے پارکنگ کا خصوصی انتظام کیا گیا تھا ۔