چئیرمین سینٹ جناب محمد صادق سنجرانیسینیٹر مولا بخشش چانڈیو دیگر سینٹرزسعودیہ عرب روانہ

چئیرمین سینٹ جناب محمد صادق سنجرانیسینیٹر مولا بخشش چانڈیو دیگر سینٹرزسعودیہ عرب روانہ

چئیرمین سینٹ جناب محمد صادق سنجرانی صاحب سینیٹر مولا بخشش چانڈیو دیگر سینٹرز کے ھمراہ عمرہ کی سعادت کے لیے سعودیہ عرب روانہ بیت اللہ شریف اور روضہ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری اور مملکت پاکستان کے استحکام اور بہتری کے لئے دعاوں کا عزم جناب مرزا ناصر بیگ مرکزی راھنما پاکستان پیپلز پارٹی و وائس چیئرمین ھیومن رائٹس کونسل اُف پاکستان بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائرپورٹ اسلام آباد کے سٹیٹ گیسٹ لاونج میں الوداع کرتے ہوئے!