کیتھلین وائن کا اونٹاریو میں پری سکول فری چائلڈ کیئر منصوبے کا اعلان

کیتھلین وائن کا اونٹاریو میں پری سکول فری چائلڈ کیئر منصوبے کا اعلان

 وزیراعلی کیتھلین وائن نے اونٹاریو میں پری سکول فری چائلڈ کیئر منصوبے کا اعلان کر دیا۔اس منصوبے کے تحت پری سکول بچوں کو  فل ڈے لائسنس کے حامل چائلڈ کیئرز میں نگہداشت کی مفت سہولیات میسر آئینگی ۔ یہ خدمات دو سے ڈھائی سال کی عمر تک حاصل ہونگی جب تک بچہ کنڈر گارٹن کا آغاز کرنے کا اہل نہیں ہوجاتا۔ پری سکول فری چائلڈ کیئر کا آغاز 2020سے ہوگا۔فری پری سکول چائلڈ کیئر سے بچوں والے خاندانوں کو ایک بچے کے اخراجات کی مد میں17000ڈالرز کی بچت ہوگی اور والدین کو اپنے کام میں آسانی بھی میسر آئی گی۔