ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد حیدر کریم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد حیدر کریم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

 

ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد حیدر کریم کے اعزاز میں ڈیرہ تھانیدار کا چک نمبر 16 کراڑیوالہ ضلع منڈی بہاؤالدین پر استقبالیہ تقریب اور گرینڈ ڈنر
معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان چوہدری ناصراقبال بوسال MNA، صوبائی وزیر محترمہ حمیدہ وحیدالدین، خادم حسین قیصر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، کیپٹن ڈاکٹر آصف MS، شوکت گجر، عبدالماجد گجر، وسیم شوکت گجر، شہزاد شوکت گجر، اظہر اقبال گوندل ایڈووکیٹ، عزت رسول، پیر سید محفوظ مشہدی ایم پی اے، سید حسن، احمد بخش ذیلدار، امتیاز دھدرا، شوکت گوندل ایڈووکیٹ چیئرمین، صفدر لنگاہ ایڈووکیٹ، اعظم گوندل کدھر چیف ایڈیٹر اردو ٹائمز کینیڈا، ریاضت علی گوندل، عدنان ظفر گوندل، خرم شہزاد گوندل، ثاقب ایوب وڑائچ، راجہ عادل، سیف اللّہ محرر، سرفراز بھٹو دریانہ، منظر سجاد، علی شاہ اور حکیم زیڈ این حکیم زیڈ این فاروقی سمیت معززین علاقہ کی شرکت