صدررائز ملز ایسوسی ایشن پنجاب چوہدری یوسف کے صاحبزادے کی شاد ی

صدررائز ملز ایسوسی ایشن پنجاب چوہدری یوسف کے صاحبزادے کی شاد ی

صدر رائس ملز ایسوسی ایشن پنجاب ڈائریکٹر سہیل رائس ملز اور سینئر رہنماء چیمبر چوہدری محمد یوسف کے صاحبزادے اور چوہدری محمد یونس کونسلر کے بھتجے شہروز یوسف چوہدری کی شادی خانہ آبادی یورپین نیشنلٹی ہولڈر محمد ادریس کی صاحبزادی کے ساتھ بخیروخوبی انجام پائی شادی کی تقریب میں چیئرمین پاکستان رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن سمیع اللہ نعیم ‘ سرپرست رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن پیر ناطم حسین شاہ ‘ ڈائریکٹر گارڈ فلٹر اینڈ گارڈ رائس ملز ‘ رائس ایکسپورٹر فائونڈر گروپ کے چیئرمین شہزاد علی ملک ‘ سابق وفاقی وزیر رانا نذیر احمد خان ‘ رکن قومی اسمبلی رانا عمر نذیر ‘ چیئرمین ضلع کونسل مظہر قیوم ناہرا ‘ رکن صوبائی اسمبلی قیصر سندھو ‘ رکن قومی اسمبلی چوہدری اختر علی خان ‘ چیئرمین بلدیہ کامونکے سجاد احمد خان ‘ پی ٹی آئی رہنماء چوہدری احسان ورک ‘ رکن صوبائی اسمبلی چوہدری سیف اللہ ورک ‘ چوہدری عبدالحفیظ ‘ حاجی محمد خالد ‘ چوہدری آصف اقبال ‘ چوہدری محمد شفیق ‘ جمال کمال گارڈ والے ‘ ایگزیکٹو ممبر رائس ملز اینڈ لاہور چیمبر علی حسان ‘ عبدالشکور قطر والے ‘ اشرف پٹیل امریکہ والے ‘ محمد عرفان پی ٹی آئی رہنماء رانا ساجد شوکت ‘ سینئر اینکر وسیم بادامی ‘ کالم نگار توفیق بٹ ‘ ایڈیشنل سیکرٹری سکولز طارق محمود طارق ‘ سابق اے سی کامونکی ریاض شاہ ‘ سابق وزیراعلی پنجاب عارف نکئی کے بھانجے چیف سیکیورٹی آفیسر پنجاب اسمبلی سردار ناصر اکبر ‘ میاں اقبال عزیز ‘ سابق سیشن جج حسن عزیز ‘ چوہدری عمر حیات ‘ جی ایم ایم سی بی گوجرانوالہ ہدایت اللہ ‘ فیصل چیمہ آف جھنگ ‘ صدر رائس ملز ایسوسی ایشن مختار احمد خان بلوچ ‘ سرپرست پاکستان رائس ملز ایسوسی ایشن و سابق صدر چیمبر ملک ظہیر الحق ‘ چیئرمین ون یونٹی گروپ اخلاق بٹ ‘ رانا ناصر محمود ‘ رانا شہزاد حفیظ ‘ خواجہ خالد حسن ‘ خواجہ ضرار کلیم ‘ خواجہ عامر حسن ‘ خواجہ طاہر حسن ‘ صدر چیمبر میاں عامر عزیز ‘ چوہدری عبدالطیف ‘ شاہد بٹ ‘ ملک امین ناز ‘ چوہدری ندیم گل ‘بابو امتیاز حسین ‘ قیصر امین ‘ سینئر نائب صدر چیمبر حاجی نوشاد ‘ نائب صدر چیمبر عرفان یعقوب ‘ حاجی ارشاد ‘ سعید تاج ‘ وحید تاج ‘ عاطف ربانی ‘ اجمل اعوان ‘ شیخ نعمان صلاح الدین ‘ اشرف مہر ‘ دانش مجید ‘ کاشف اے عزیز ‘ میاں گلزار ‘ ثاقب غفور ‘ اکرام کھوکھر ‘ سابق آفیسر ایل ڈی اے ملک عرفان ‘ بلال چیمہ ‘ ریڈ موبائل اینڈ کمپیوٹر والے ‘ سماجی رہنماء چوہدری جاوید گجر ‘ چیف ایڈیٹر روزنامہ جنگ کینیڈا اشرف خان لودھی ‘ سابق نیشنل ہاکی پلیئر جعفر حسین ‘ معروف قوال خالد خان ‘ گلوکار سجاول علی ‘ گلوکار فردہ خان ‘ عمر قمر ‘ احمد کوریجہ ‘ سماجی رہنماء آریان ملک ‘ سی ای او ہیومن ہیلپنگ ہینڈز ارسلان عالم ‘ راجہ مطلوب اے آر وائی والے ‘ مدثر قریشی  دبئی والے ‘ وسیم افضل چن سمیت اہم سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔