عظیم الشان جشن حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الہی کا پروگرام

عظیم الشان جشن حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الہی کا پروگرام

عظیم الشان جشن حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الہی جشن میں شرکت کے لئے سجادہ نشین درگاہ عالیہ محبوب الہی جناب سید عزیز نظامی قبلہ اور سجادہ نشین انیس نظامی ‘ دہلی ہندوستان سے تشریف لائے ہیں ‘ اس بابرکت محفل کی صدارت قاضی بشیر الدین فاروقی قبلہ فرمائیں گے اس بابرکت محفل میں حضرت عزیز نظامی کا خصوصی خطاب ہوگا ‘ نعت خوانی ہوگی اور محفل سماع ہوگی لنگر کا اہتمام بھی اجتماعی خصوصی دعا ہوگی محفل انشاء اللہ العزیز 8اپریل  2018ء شام چھ بجے بمقام اسلامک فورم آف کینیڈا 200ایڈوانس بلیوارڈ برامپٹن میں منعقد ہوگی تمام مذاہب و ملت کے خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت ہے شرکت فرما کر محفل کی برکات سے فیضیاب ہوں معلومات کے لئے رابطہ کریں۔416-319-8117 نہال سعید سے