مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس،شہبازشریف قائم مقام پارٹی صدر منتخب

مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس،شہبازشریف قائم مقام پارٹی صدر منتخب

سلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہبازشریف کو قائم مقام صدر بنانے کی منظوری دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق کی صدارت میں مسلم لیگ ن کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا،جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، حمزہ شہباز، مریم نواز اور دیگر مرکزی عہدیداروں نے شرکت کی۔