ٹرمپ کی قریبی ترین شخصیت کی قیادت میں اعلیٰ سطحی امریکی وفد کی اچانک پاکستان آمد، کس سے ملے اور کیا پیغام دیا گیا؟

ٹرمپ کی قریبی ترین شخصیت کی قیادت میں اعلیٰ سطحی امریکی وفد کی اچانک پاکستان آمد، کس سے ملے اور کیا پیغام دیا گیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس کی سربراہی میں کونسل کے وفد نے پاکستان کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔

امریکی وفد نے گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیرداخلہ احسن اقبال نے امریکی وفد پر زور دیا کہ پاک امریکا تعلقات کی بنیاد سیکیورٹی کیساتھ ساتھ ترقی میں شراکت داری کی بنیاد پر بھی ہونے چاہئیں۔