شہزادہ بینظیر اختر لبرل پارٹی کی نامینیشن کا الیکشن لڑیں گے

شہزادہ بینظیر اختر لبرل پارٹی کی نامینیشن کا الیکشن لڑیں گے

شہزادہ بینظیر اختر لبرل پارٹی کی نامینیشن کا الیکشن لڑیں گے
کمیونیٹی کی جانی پہچانی شخصیت شہزادہ بینظیر اختر کی جانب سے مِسی ساگا سنٹر سے صوبائی لبرل پارٹی کی نامینیشن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ رکنیت سازی کے مہم تیزی سے جاری رضا کاروں کی بڑی تعداد الیکشن مہم کا حصہ بننے کے لئے پر جوش اسی ہفتے ایک بڑے اجتماع میں باقاعدہ کمپین کا آغاز کریں گے۔