و اجد ضیا ء بیان نے منظر کو دھندلا کر دیا :ڈاکٹر شاہد صدیق

و اجد ضیا ء بیان نے منظر کو دھندلا کر دیا :ڈاکٹر شاہد صدیق

 تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ و اجد ضیا ء کے بیان نے منظر کو دھو ندلا کر دیا ہے نوازشریف اپنے بچاؤ کیلئے این ار او لینے کیلئے سر تو ڑ کو شش کررہے ہیں ادارو ں کو لڑا کراپنی حکمرانی قا ئم کر نے کا نوازشریف کا خواب کسی صور ت مکمل نہیں ہو نے دینگے ان خیا لا ت کا اظہارانہو ں نے ممبر شپ مہم کیمپ میں کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیاانہو ں نے کہاکہ نوازشر یف عدالتو ں میں پیش ہو کرکسی پر احسان نہیں کر رہے اگر وہ اپنی جا ئیدادیں نہ چھپاتے تو انہیں آ ج عدا لتو ں میں پیش نہ ہو نا پڑ تا نواز شریف نے ایک چوری بچانے کیلئے کئی جھو ٹ بو لے ہر جھو ٹ بو لنے کے بعد یو ٹر ین لیا واجد ضیا ء نے ضیا ء  الحق با قیا ت کو بچانے کی کو شش کی تو یہ ایک تاریخ کا سیاہ ترین عمل ہو گا انہو ں نے کہاکہ زرداری صاحب عمران خان اچھے کھلا ڑی کی طرح اچھے سیا ستدان ثا بت ہو چکے ہیں پوری قوم عمران خان کی آواز پر شا ٹ ٹا ئم میں میدان سجا لیتی ہے جبکہ آ پ کی اور ن لیگ کی کئی ماہ کی کو ششیں بھی عمران خان کے مقا بلہ میں جلسہ نہیں کر ستکیں انہو ں نے کہاکہ یہ عمران خان کی ہی کو شش ہے کہ آ ج نوازشر یف عدالتو ں میں پیش ہورہے ہیں زرداری صاحب آ پ بھی تیاری کر یں اگلی باری آ پ کی ہے یکم اپر یل کو لاہور میں جنو ن کا جلسہ زرداری اور نوازشریف کی آ نکھیں کھو ل دے گا تحریک انصا ف کی ممبر شپ حا صل کر نے والو ں کو دیکھیں سارا دن ممبر شپ حا صل کر نے والو ں کار ش لگا ہو تاہے تحریک انصا ف اور پاکستان کا مستقبل رو شن ہے کر پٹ ما فیاملک سے بھا گ جائے گا یا جیل جائے گا مگر اقتدار کی کر سی انہیں نصیب نہیں ہو گی۔