عمران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیےمقرر

عمران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیےمقرر

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔

عمران خان کے خلاف درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کیچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ بدھ کو سماعت کرے گا۔