سام سنگ نے S9 اور +S9 متعارف کرا دیا، کیا فیچرز ہیں اور ان کی قیمت کیا ہے؟ موبائل کی دنیا سے آج کی سب سے بڑی خبر آ گئی

سام سنگ نے S9 اور +S9 متعارف کرا دیا، کیا فیچرز ہیں اور ان کی قیمت کیا ہے؟ موبائل کی دنیا سے آج کی سب سے بڑی خبر آ گئی

سام سنگ نے بالآخر گلیکسی S9 اور گلیکسی S9+ متعارف کرا دیا ہے اور ایک مہینے کی افواہوں اور اندازوں کے بعد یہ معلوم ہو گیا ہے کہ کس طرح یہ نئے سمارٹ فونز ایپل کے آئی فون ایکس کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔