وائیوو کا انتہائی شاندار موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان

وائیوو کا انتہائی شاندار موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان

چینی ٹیکنالوجی کمپنی ’وائیوو‘ (Vivo)نیا ’اپیکس فل ویو‘ (APEX FullView) سمارٹ فون متعارف کروانے جا رہی ہے جو سمارٹ فون ٹیکنالوجی کے مستقبل کی نئی راہ کا تعین کرے گا۔ اس نئے ماڈل کا نام ’وائیوو ایکس 20پلس یوڈی‘ ہے۔ اس میں دنیا کی سب سے زیادہ ’سکرین ٹو باڈی شرح‘ (Screen To Body Ratio) اور وائیوو کی اختراعی ’ہاف سکرین اِن ڈسپلے فنگرپرنٹ سکیننگ ٹیکنالوجی مہیا کی جا رہی ہے۔