میں اس وقت پی ایس ایل نہیں کھیل رہا بلکہ بھارت میں ہوں کیونک

میں اس وقت پی ایس ایل نہیں کھیل رہا بلکہ بھارت میں ہوں کیونک

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل معروف غیر ملکی کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران ہی بھارت جانے کا فیصلہ کر لیا جس پر کپتان سرفراز احمد اور ویوین رچرز بھی پریشان ہو گئے لیکن جب وہ واقعی بھارت جا پہنچے جو پریشانی مزید بڑھ گئی۔