محمد عامر آج لاہور قلندرز کیخلاف میچ کھیلیں گے یا نہیں؟ میچ سے پہلے ہی ’دھماکہ‘ ہو گیا، ایسی خبر آ گئی جس کی کوئی توقع بھی نہ کر سکتا تھا

محمد عامر آج لاہور قلندرز کیخلاف میچ کھیلیں گے یا نہیں؟ میچ سے پہلے ہی ’دھماکہ‘ ہو گیا، ایسی خبر آ گئی جس کی کوئی توقع بھی نہ کر سکتا تھا

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان طوفانی ٹاکرا ہونے جا رہا ہے لیکن اس میچ سے پہلے ہی محمد عامر سے متعلق ایک ایسی خبر آ گئی ہے جس سے متعلق کسی نے سوچا بھی نہ تھا اور شائد یہی وجہ ہے کہ کرکٹ مداح بھی حیران پریشان ہیں۔