پریا پراکاش ورئیر کا جادو پی ایس ایل پر بھی چھا گیا، کیرون پولارڈ اور پریا کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ ہنسی کا طوفان برپا ہو گیا

پریا پراکاش ورئیر کا جادو پی ایس ایل پر بھی چھا گیا، کیرون پولارڈ اور پریا کی ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ ہنسی کا طوفان برپا ہو گیا

 چند سیکنڈز کی ویڈیو سے کروڑوں مداح بنانے والی پریا پراکاش ورئیر کا جادو پی ایس ایل پر بھی چل گیا ہے اور پاکستانیوں نے پریا کی ویڈیوز کیساتھ دیگر کھلاڑیوں کی ویڈیوز کو جوڑ کر نت نئی ویڈیوز بنانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔