پاک ویسٹ انڈیز ٹی 20سریز کا پہلا معرکہ آج ہو گا

پاک ویسٹ انڈیز ٹی 20سریز کا پہلا معرکہ آج ہو گا

پاک ویسٹ انڈیز ٹی 20سریز کا معرکہ آج ہو گا،اس سیریز کا سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔پی ایس ایل فائنل کی طرز پر سیکیورٹی کے 5 حصار ہوں گے جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے اطراف 6 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے۔ پہلا میچ آج (اتوار) رات 8 بجے شروع ہو گا جبکہ دوسرے اور تیسرے میچ کا آغاز ساڑھے سات بجے شام کو ہو گا۔پاک ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان میچ کے اوقات میں معمولی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا میچ آج  رات 8 بجے شروع ہو گا جبکہ دوسرے اور تیسرے میچ کا آغاز ساڑھے سات بجے شام کو ہو گا۔