زمبابوے کی معطلی ختم ہونے کا امکان

 زمبابوے کی معطلی ختم ہونے کا امکان

 آئی سی سی کے 14 اکتوبر کو دبئی میں شروع ہونے والے سہ ماہی اجلاس کے دوران زمبابوے پر حکومتی مداخلت کے باعث عائد پابندی اٹھانے کا امکان ہے۔ اگر آئی سی سی کی جانب سے معطلی ختم کی جاتی ہے تو آٹھ سال سے 94ملین ڈالرز کا منتظر زمبابوین بورڈ کو دوبارہ فنڈز ملنا شروع ہو جائیں گے۔