فحش ویڈیوز کیس،گرفتاری سے بچنے کیلئے بھارتی اداکارہ عدالت پہنچ گئی

فحش ویڈیوز کیس،گرفتاری سے بچنے کیلئے بھارتی اداکارہ عدالت پہنچ گئی


بالی ووڈ اداکارہ شرلین چوپڑا نے فحش ویڈیو کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے ضمانت کی درخواست دائر کردی گزشتہ سال 67 سالہ بھارتی شہری نے سائبر کرائم کو درخواست دی تھی کہ ایک سرچ انجن پر بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا کا نام لکھا تو ان کی فحش ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں۔ممبئی کی سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد اب اداکارہ نے ممبئی ہائیکورٹ میں ضمانت قبل ازوقت گرفتاری کی درخواست دائر کی ہے جس پر سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کو 22 فروری تک کسی بھی کارروائی سے روک دیا ہے۔