امریکی ماڈل بیلا حدیدنے پیرو کو 2لاکھ پودے عطیہ کر دئیے

امریکی ماڈل بیلا حدیدنے پیرو کو 2لاکھ پودے عطیہ کر دئیے

امریکی ماڈل بیلا حدید نے پیرو کو 2لاکھ درخت عطیہ کئے ہیں24 سالہ ماڈل نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ درختوں کی اہمیت کو کم نہیں کیا جاسکتا جو ہوا کو صاف کرنے میں مدد دیتے ہیں بلکہ جو پانی ہم پیتے ہیں ان کو بھی فلٹر کرتے ہیں۔ میں دنیا بھر میں درخت لگانے کی خواہش مند ہوں اور اس سلسلے میں پہلی بار افریقی ملک پیرو کو درخت عطیہ کردئیے ہیں۔