غنڈے کی دھمکی کے ڈر سے رتیش کیساتھ شادی کی:راکھی ساونت

غنڈے کی دھمکی کے ڈر سے رتیش کیساتھ شادی کی:راکھی ساونت


بھارتی اداکار و ماڈل راکھی ساونت نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کیا کہ یہ غیر معمولی انداز میں ہورہی تھی جبکہ اس کے پیچھے ایک غنڈے کی جانب سے اغوا کی دھمکی بھی تھی۔ راکھی ساونت نے کہا کہ'میں ایک بری صورتحال میں پھنس گئی تھی، کوئی بندوق کے زور پر مجھے اغوا کرنے والا تھا، میری والدہ اس غنڈے کے بارے میں جانتی تھیں۔ غنڈے سے بچنے کیلئے مجھے کسی کی تلاش بھی تھی تاکہ ہم شادی کر سکیں۔