دماغ کو بڑھاپے سے بچانے کیلئے زیتون کا تیل استعمال کریں

دماغ کو بڑھاپے سے بچانے کیلئے زیتون کا تیل استعمال کریں

زیتون کا تیل بہترین اجزا کا مرکب ہے جو کہ دماغی عمر کے بڑھنے کے عمل کو سست کردیتے ہیں۔

امریکا کے برگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی ایک تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل میں ایسی چکنائی ہوتی ہے جو دماغی بڑھاپے کا عمل سست کردیتی ہے۔

یہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مکھن کے بجائے زیتون کے تیل کا استعمال طویل المدتی بنیادوں پر دماغی صحت کا تحفظ بھی فراہم کرتا ہے جبکہ اس کے جسمانی صحت پر مرتب ہونے والے دیگر فوائد الگ ہیں۔