بدھ کی رات اسکاربورو میں فائرنگ کی اطلاع کے بعد ایک شخص کو جان لیوا زخموں کے ساتھ ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ یہ واقعہ صبح 11:30 بجے مارننگ سائیڈ اور شیپرڈ ایونیو کے قریب واقع سنی مارٹ ڈرائیو پر پیش آیا۔ طبی عملے کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا تاہم متاثرہشخص کی عمر اور جنس وغیرہ کے بدرے میں کوٸ معلومات جاری نہیں کی گئی۔

اسکاربورو: فائرنگ کے بعد ایک شخص شدید زخمی
