ٹورنٹو — اونٹاریو میں ایک ٹکٹ ہولڈر نے ہفتہ کو 8.8 ملین ڈالر کا لوٹو 649 جیک پاٹ جیتا۔ قرعہ اندازی میں 1 ملین ڈالرز کا انعام بھی اونٹاریو میں ایک لاٹری کھلاڑی نے جیتا۔ 8 دسمبر کو ہونے والی اگلی لوٹو 649 کی قرعہ اندازی کے لیے جیک پاٹ کا تخمینہ 5 ملین ڈالرز ہوگا۔

اونٹاریو کا ایک شخص لوٹو 649 جیک پاٹ کا فاتح۔
