ٹورنٹو – لوٹو میکس کے جیک پاٹ میں جمعہ کی رات قرعہ اندازی میں 70 ملین ڈالرز کا بڑا جیک پاٹ ایک ایسے شخص نے جیتا جس نے اونٹاریو میں اپنا ٹکٹ خریدا تھا۔ قرعہ اندازی کے میکس ملین انعامات میں سے ہر ایک 1 ملین ڈالرز کے دو انعامات بھی صوبے کے ٹکٹ ہولڈرز کے حصے میں آۓ۔ جیسا کہ دو رنر اپ انعامات 250,000 ملین ڈالرز فی حصہ تھے۔ تیسرا میکس ملین انعام کیوبک میں ایک ٹکر ہولڈر کو ملا۔ 21 دسمبر کو ہونے والی لوٹو میکس قرعہ اندازی کا جیک پاٹ 18 ملین ڈالرز مالیت کا ہوگا۔

اونٹاریو کے ٹکٹ ہولڈر نے 70 ملین ڈالرز لوٹو میکس جیک پاٹ جیتا۔
